Loading...
معزز کسٹمرز۔ درج ذیل ویزا کے ریٹ بڑھ چکے ہیں اور ہم نے trips.pk پر اپڈیٹ بھی کر دئیے ہیں۔
لیکن کل تک یعنی 16 جون کی شام تک ہم پرانے ریٹس پرہی بکنگ کریں گے۔ آپ اپنی پاسپورٹ کاپی اور پے منٹ کے ساتھ بکنگ کنفرم کروا سکتےہیں۔ 
عید کے بعد صرف اور صرف نئے ریٹس پر بکنگ ہوگی۔ شکریہ
 
Singapore > Old 13500 - New 17500
Thailand > Old 16000 - New 19500
Malaysia > Old 15000 - New 16000
Vietnam > Old 17500 - New 18500
Azerbaijan > Old 12000 - New 12500
Umrah Visa > Old 45000 - New 50000